چارسدہ، حکومتی احکامات نظر انداز ، کچھ نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عمل کیا جارہا ہے، بچوں کو ماسک اور سینیٹائزر مہیا کیا جا رہا ہے، ترجمان پرائیویٹ ایجو کیشن نیٹ ورک

جمعرات 1 اپریل 2021 14:16

چار سدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2021ء) چارسدہ میں صوبائی حکومت کے احکامات نظر انداز کرتے ہوئے کچھ نجی تعلیمی ادارے کھل گئے، کورونا وائرس کے پھیلائوکے سبب کے پی حکومت نی11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

(جاری ہے)

ترجمان پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نے تعلیمی ادارے کھولنے پر کہا کہ تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عمل کیا جارہا ہے، بچوں کو ماسک اور سینیٹائزر مہیا کیا جا رہا ہے۔ترجمان کے مطابق اسکول صبح 7 تا ساڑھے 10 بجے تک کھلے رہیں گے اور 300 سے زائد طلباء والے اسکولوں میں 50 فیصد طلباء بلائیں گے۔و

متعلقہ عنوان :

چار سدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں