خیبر پختونخوا میں بااثر زمیندار نے 3سگے بھائیوں کو قتل کیا، خود پولیس کو جا کر کہا کہ لاشیں اٹھا لو،پولیس نے کوئی کاروائی نہ کی
ملزم ملائیشیا فرار ہو گیا، ہمارے 3بھائیوں کے قتل کے بعد گھر میں کوئی مرد نہیں بچا، مقتولین کی بہن کی نجی ٹی وی سے گفتگو
عثمان خادم کمبوہ بدھ 29 مئی 2019 20:22
(جاری ہے)
زمیندار کے پاکستان سے فرار ہونے کے بعد مقتولین کی بہن نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے 3بھائیوں کے قتل کے بعد گھر میں کوئی مرد نہیں بچا ہے۔
مقتولین کی ہمشیرہ ریما بی بی کے مطابق بااثر زمیندار نے اس کے تینوں بھائیوں کو اپنے ڈیرے پر بلایا اور ہم انتظار کیا لیکن وہ واپس نہیں آئے تبھی ہیں فائرنگ کی آوازیں سنائی دیں لیکن زمیندار اکثر فائرنگ کرتا رہتا تھا لیکن اس دن ہمیں معلوم نہیں تھا کہ وہ فائرنگ میرے بھائیوں پر ہو ری ہے۔ ریما بی بی نے بتایا ہے کہ اس کے گھر میں اسکے اور اسکی ماں کے علاوہ اس کے بھائی کے چھوٹے بچے ہیں اور اب گھر میں کوئی مرد نہیں بچا۔ ریما بی بی نے کہا کہ پولیس نے انہین تحفظ فراہم نہیں کیا اور پولیس کے سامنے ہی زمیندار ملک سے فرار ہو گیا۔ ریما نے کہا کہ ہمیں انصاف کی کوئی توقع اور امید نہیں کیونکہ ملزم ایک بااثر خاندان سے ہے۔ اس کے چچا ہمارے گھر پولیس کے ساتھ آتے ہیں پولیس ان کی حفاظت کر رہی ہے۔وہ چاہتے ہیں کیس ختم ہو جائے۔ ہم اب مقتول بھائیوں کے چھوٹے بچوں کے ساتھ خوف میں رہ رہے ہیں، میری ماں نیم پاگل ہو چکی ہے، تین بھائیوں کی نعشیں سڑک پر رکھ کر کئی گھنٹے احتجاج کیا پھر FIR درج کی گئی۔ میرے بھائیوں کے ساتھ بڑا ظلم اور سفاکانہ سلوک کیا گیا۔ہم اب بھی ڈرے اور سہمے ہوئے ہیں ملزم کا گھر ہم سے زیادہ دور نہیں۔PTI کے مقامی MNA نے آ کر کہا چہلم کے بعد انصاف دلوائیں گےیہ نامناسب بات ہے۔ مقتولین کی ہمشیرہ نے حکومت سے انصاف دلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔چار سدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب، چاغی میں طوفانی بارشوں سے حفاظتی بند ٹوٹ گئے، پانی گندم کی فضل میں ..
پی ٹی آئی ڈیڈباڈی، تابوت میں کیل لگ چکے، ایمل ولی
چارسدہ، بچے کی امتحان میں پاس ہونے کی خوشی میں فائرنگ سے والدہ جاں بحق
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چارسدہ آمد، ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی چارسدہ آمد ، ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
وزیراعظم کی چارسدہ آمد ،اسفند یار ولی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار
وزیراعظم شہبازشریف کی وفاقی وزراء کے ہمراہ ولی باغ چارسدہ آمد
اے این پی کا چیف جسٹس سے مبینہ انتخابی دھاندلی کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
عزت دار لوگ پرویز خٹک جیسے لوگوں کو ووٹ نہیں دیتے،ایمل ولی
میٹنگ میں پارٹی خدمات گنوانے پرپی ٹی آئی کے سابق وزیرکو8 سالہ لڑکے نے جھوٹا بول دیا
چارسدہ،پولیس نے گھر،مسجد سے چوری کرنیوالے گروہ کرکے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا،نشاندہی پر مال مسروقہ ..
چار سدہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف