الیکشن کمیشن کیخلاف قراردادوں کی منظوری فارن فنڈنگ کیس پراثرانداز ہونا ہے
عمران خان ملک کی بڑی برائی ہے جس کو جڑ سے نکالنا چاہئے، حکومت کی اپنی مدت پوری کرے گی صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 1 اگست 2022 22:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 4سال تک ملک پر مسلط ٹولے نے معیشت کو تباہ و برباد کردیا، پاکستا ن کی معاشی صورتحال ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا۔
مزید برآں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے گیارہ ممبران کو ڈی نوٹی فائی کیا، دونمبری دیکھیں اب وہ فیصلے کے خلاف عدالت گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی اگر استعفے کی بات کرتے ہیں تو فرح خان کی کرپشن کا جواب دو، اگرعمران خان قومی اسمبلی میں آکر بیٹھیں تو میں استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہوں، عمران خان کو کرپشن اور فارن فنڈنگ پر جواب دینا ہوگا۔ اسی طرح پیپلزپارٹی کے رہنماء سید خورشید شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی عوام کو بے وقوف بنانے سے باز نہیں آ رہی، قوم یہ سوال پوچھ رہی ہے چیف الیکشن کمشنر لگایا کس نے تھا؟ دنیا جانتی ہےکہ چیف الیکشن کمیشنر عمران خان نے لگایا تھا، افہام وتفہیم کیلئے اسوقت کی اپوزیشن نے اس کی حمایت کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ آئین کسی کو پسند نہیں ہے تو کیا قرارداد سے معاملہ حل ہو سکتا ہے ؟ عارف نقوی کا معاملہ نیا نہیں لیکن یہ برطانیہ سے ہوکر اب امریکہ پہنچا ہے،عارف نقوی کا معاملہ چل رہا ہے جو بھی فیصلہ آتا ہے اس پر قوم کو یقین کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، دنیا جانتی ہے کہ چیف الیکشن کمشنر عمران خان نے لگایا تھا۔متعلقہ عنوان :
چار سدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب، چاغی میں طوفانی بارشوں سے حفاظتی بند ٹوٹ گئے، پانی گندم کی فضل میں ..
پی ٹی آئی ڈیڈباڈی، تابوت میں کیل لگ چکے، ایمل ولی
چارسدہ، بچے کی امتحان میں پاس ہونے کی خوشی میں فائرنگ سے والدہ جاں بحق
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چارسدہ آمد، ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی چارسدہ آمد ، ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
وزیراعظم کی چارسدہ آمد ،اسفند یار ولی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار
وزیراعظم شہبازشریف کی وفاقی وزراء کے ہمراہ ولی باغ چارسدہ آمد
اے این پی کا چیف جسٹس سے مبینہ انتخابی دھاندلی کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
عزت دار لوگ پرویز خٹک جیسے لوگوں کو ووٹ نہیں دیتے،ایمل ولی
میٹنگ میں پارٹی خدمات گنوانے پرپی ٹی آئی کے سابق وزیرکو8 سالہ لڑکے نے جھوٹا بول دیا
چارسدہ،پولیس نے گھر،مسجد سے چوری کرنیوالے گروہ کرکے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا،نشاندہی پر مال مسروقہ ..
چار سدہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ