اے سی چارسدہ کامختلف بازاروں کادورہ

جمعہ 20 اپریل 2018 12:33

چارسدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء)ڈپٹی کمشنرمنتظرخان کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنرچارسدہ طلعت فہدنے چارسدہ کے مختلف بازاروں کادورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پرانہوںنے تمام دکانداروں کوہدایت کی کہ صفائی کاخاص خیال رکھیں اوراپنے دکانوں کے سامنے تجاوزات قائم نہ کریں،فٹ پاتھ کوپیدل چلنے کیلئے کھلارکھیں تاکہ عوام کومشکلات درپیش نہ ہو۔اسسٹنٹ کمشنرنے تنگی روڈپرپختونخوا ہائی اتھارٹی کی جانب سے نئے پاتھ کی تعمیری کام معائنہ بھی کیا۔

چار سدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں