رحمکارادبی رجڑ کے زیراہتمام مشاعرہ کاانعقاد

جمعہ 14 ستمبر 2018 13:19

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2018ء)رحمکارادبی رجڑچارسدہ کے زیراہتمام رجڑگڑھی کاکاخیل میں ناظم طارق کاکاخیل کے حجرہ میں شاعرگل محمدمسرورکی زیرصدارت ایک مشاعرہ کاانعقادکیاگیاجس میں پشتوزبان کے مشہورشعراء اشرف غمگین،سیدامین سوچی،حسین احمدصادق،سراج الاسلام سراج نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

مشاعرے میں تمام شعراء نے اپنے اپنے اشعارپڑھ کرحاضرین سے خوب دادوصول کی۔اس موقع پرشرکاء نے کہاکہ اسی طرح مشاعرہ کے انعقادسے لوگوں میں شعوراجاگرہوتاہے۔

چار سدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں