چارسدہ‘پی ٹی سی کے الیکشن 24 نومبر کوہون گے

پیر 19 نومبر 2018 14:23

ْچارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2018ء) گور نمنٹ ہائی سکول پڑانگ میں پیر نٹس ٹیچر ز کونسل ( پی ٹی سی ) کا الیکشن 24 نومبر کو ہوگا۔جس میں طلباء کے والدین اورسکول اساتذہ اپنے ووٹ ڈالیں گے۔ والدین الیکشن میں بروقت اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔

چار سدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں