انصاف ٹیچرزایسوسی ایشن چارسدہ کی کابینہ تشکیل

جمعہ 12 اکتوبر 2018 21:27

چارسدہ۔12 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2018ء) ظفراللہ انصاف ٹیچرایسوسی ایشن ضلع چارسدہ کے صدرجبکہ محمددائودخان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ،انصاف ٹیچرزایسوسی ایشن کے پی کے کے صوبائی ذمہ داران نے متفقہ طورپرضلع چارسدہ کیلئے کابینہ منتخب کی جس کے مطابق ظفراللہ کوصدرجبکہ محمددائودخان جنرل سیکرٹری منتخب کیاگیا۔

چار سدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں