چارسدہ‘سابق اسسٹنٹ کمشنر سید شورین شاہ قتل کے الزام میں بری ہو گئے

جمعرات ستمبر 17:52

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2020ء) سابق اسسٹنٹ کمشنر سید شورین شاہ قتل کے الزام میں بری ہو گئے تفصیلات کے مطابق 17-08-2015 کو تھانہ چارسدہ میں سابق اسٹنٹ کمشنر سید شورین شاہ کے خلاف ان کے ایک رشتہ دار کے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جو پانچ سال بعد ایڈیشنل اینڈ سیشن جج 2 کے عدالت نے ناکافی ثبوتوں کے بنیاد پر بری کر دیا یاد رہے سید شورین شاہ اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے سے قبل تحصیلدار چارسدہ اور رجسٹرار ایبٹ آباد رہ چکے ہیں-

متعلقہ عنوان :

چار سدہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments