ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے موک ایکسر سائز کل(جمعرات) ہو گی

بدھ 3 جون 2020 18:40

چیچہ وطنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2020ء) ضلعی انتظامیہ ٹڈی دل کے خاتمے کی کارروائیوں کو بہتر کرنے اور مختلف محکموں میں تعاون کو مربوط بنانے کے لئے کل4 جون جمعرات کو چیچہ وطنی کے گاؤں 37/12.L میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے موک ایکسر سائز کر رہی ہے جس میں تمام متعلقہ محکمے شرکت کریں گے�

(جاری ہے)

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں