چیچہ وطنی، قائد اعظم کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد

جمعرات 18 اپریل 2019 19:37

چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) قائد اعظم کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں موٹروے ا ینڈ نیشنل ہائی وے پولیس کی طرف سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں سٹی ٹریفک پولیس ساہیوال کی طرف سے ٹریفک ایجوکیشن سٹال لگایا گیا اور طلبہ اور شہریوں میں پھول اور پمفلٹس تقسیم کئے گئے تاکہ وہ روڈ سیفٹی کے بنیادی اصولوں پر عمل کرتے ہوئے اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کی حفاظت کر سکیں۔

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں