سابق ڈائریکٹر کالجز ساہیوال قاضی عبدالناصر کے سسر اور ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر میاں محمد اسماعیل انتقال کر گئے

جمعرات 4 جون 2020 16:55

چیچہ وطنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2020ء) سابق ڈائریکٹر کالجز ساہیوال قاضی عبدالناصر کے سسر اور ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر میاں محمد اسماعیل قضائے الہی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ مسجد شہدا گرائونڈ میں ادا کی گئی جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں