نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

پیر جولائی 15:18

نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق
چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جولائی2017ء) چیچہ وطنی میں ایک نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا،ریسکیوذرائع کے مطابق گائوں 10/11-Lکا رہائشی ارسلان شاہ 39 چوک کے قریب کام میں مصروف تھا کہ اچانک بجلی کے تاروں سے کرنٹ لگنے کی وجہ سے بر ی طرح جھلس گیا ،اسے تحصیل ہسپتال سے طبی امدادکے بعد لاہور منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا ۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments