پولیس نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتا ر کر کے 35لیٹر شراب بر آمد کر لی

بدھ مئی 15:41

پولیس نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتا ر کر کے 35لیٹر شراب بر آمد کر لی
چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2017ء) پولیس نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتا ر کر کے 35لیٹر شراب بر آمد کر لی،پولیس ذرائع کے مطابق لاری اڈہ سے منشیات فروش محمد سردار کو20 لیٹر شراب سمیت جبکہ لکڑ منڈی سے منشیات فروش معدد حسین کو پندرہ لیٹر شراب سمیت گرفتار کرلیا گیا، پولیس نے دونوں ملزموں کیخلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments