اُردو پوائنٹ پاکستان چیچہ وطنیچیچہ وطنی کی خبریںساہیوال، چار تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

ساہیوال، چار تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2017ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال ڈاکٹر عاطف اکرام نے چار تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے،ذرائع کے مطابق ڈی پی او ساہیوال ڈاکٹر عاطف اکرام نے ایس ایچ او تھانہ صدر چیچہ وطنی محمد علی چدھڑ کو تبدیل کرتے ہوئے تھانہ صدر پولیس لائن ساہیوال جبکہ زمان وٹو کو ایس ایچ او تھانہ صدر چیچہ وطنی تعینات کر دیا۔

(خبر جاری ہے)

ایس ایچ اوتھانہ غازی آباد رائے خضر حیات کو تبدیل کرتے ہوئے تھانہ یوسف والا ساہیوال جبکہ اشرف بھٹی کو ایس ایچ او تھانہ غازی آباد تعینات کر دیا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

چیچہ وطنی شہر کی مزید خبریں