اُردو پوائنٹ پاکستان چیچہ وطنیچیچہ وطنی کی خبریںڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی برائے پاپولیشن ویلفیئر کا اجلاس، آبادی کے ..

ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی برائے پاپولیشن ویلفیئر کا اجلاس، آبادی کے بڑھتے دبائو کو کم کرنے کے محکمانہ انتظامات کا جائزہ لیا

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2017ء) ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی برائے پاپولیشن ویلفیئر کا اجلاس اے ڈی سی قدیر باجوہ کی زیر صدارت کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں آبادی کے تیزی سے بڑھتے ہوئے دبائو کو کم کرنے کے محکمانہ انتظامات کا جائزہ لیا گیا ،اس موقع پرڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر شاہد رضا خان نے گزشتہ اجلاس اور دو ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کی ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

چیچہ وطنی شہر کی مزید خبریں