اُردو پوائنٹ پاکستان چیچہ وطنیچیچہ وطنی کی خبریںچیچہ وطنی،ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر دکا نداروں کو 65ہزار روپے کے ..

چیچہ وطنی،ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر دکا نداروں کو 65ہزار روپے کے جرمانے

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2017ء)اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی عامر نذیر کچھی نے رمضان المبارک میں گراں فروشی کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے فوارہ چوک کا دورہ کیا اور مارکیٹ کمیٹی کی جاری کر دہ ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر آٹھ پھل اور سزی فروشوںپر مجموعی طور پر 65ہزار روپے جرمانہ عائد کردیاجبکہ ایک سبزی فروش کو جرمانہ ادا نہ کرنے پر حراست میں لے لیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

چیچہ وطنی شہر کی مزید خبریں