اُردو پوائنٹ پاکستان چیچہ وطنیچیچہ وطنی کی خبریںچیچہ وطنی،معمولی رنجش پر دو گروپوں میں تصادم ،ایک نوجوان زخمی

چیچہ وطنی،معمولی رنجش پر دو گروپوں میں تصادم ،ایک نوجوان زخمی

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2017ء)معمولی رنجش پر دو گروپوں میں تصادم ،ایک نوجوان زخمی ہو گیا ، تفصیل کے مطا بق گائوں12-39ایل کے چوک میں د وگروپوں میں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک نوجوان یاسر مجید شدید زخمی ہوگیا، یاسر مجید اور سعد وقاص کے مابین معمولی بات پر جھگڑا ہوگیا ،اس دوران زیان اور فیضان مسلح ہوکر آگئے اور فائرنگ کر دی،زخمی نوجوان یاسر مجید کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

چیچہ وطنی شہر کی مزید خبریں