چیچہ وطنی، گندم چوری اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پرچودہ افراد کے خلاف مقدمہ درج

اتوار جون 18:20

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2017ء)زمیندار کی چار سو من گندم چوری کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاںدینے پر چودہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا، تفصیل کے مطابق گائوں 174-A/9Lسے ایک زمیندار سلیم سبحانی کی 400من گندم14مسلح افراد الفت ، زوار وغیرہ چوری کر کے لے گئے ۔

(جاری ہے)

ملزمان نے زمین پر قبضہ کی کوشش کی اور سلیم سبحانی کو قتل کی دھمکیاں دیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

چیچہ وطنی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments