اُردو پوائنٹ پاکستان چیچہ وطنیچیچہ وطنی کی خبریںچیچہ وطنی، ڈاکو گھر سے 12لاکھ کی اشیاء لوٹ کر فرار، مقد مہ درج

چیچہ وطنی، ڈاکو گھر سے 12لاکھ کی اشیاء لوٹ کر فرار، مقد مہ درج

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2017ء) پانچ ڈاکوئوں نے گھر میں گھس کر 12لاکھ کی اشیا لوٹ لیں،پولیس کے مطابق لکڑ منڈی کے رہائشی ناظر علی کے گھر پانچ نامعلوم افراد اسلحہ کے زور پر زبر دستی گھس گئے اور گھر سے نقدی ، بارہ تولے زیورات کل مالیت 12لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے، پولیس نے مقد مہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ،تاہم ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

چیچہ وطنی شہر کی مزید خبریں