کمشنر کی ہدایت پر شہری سہولتوں سے مستفید کرانے کیلئے صحت و صفائی کا کام جاری

بدھ جون 18:19

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2017ء)کمشنر بابر حیات تارڑ کی ہدایت پر ڈویژن کے تمام چھوٹے بڑے شہروں و قصبات میں حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال سے فوری طور پر نمٹنے اور رمضان سستے بازاروں کے گردوپیش سمیت آبادیوں کو شہری سہولتوں سے مستفید کرانے کیلئے صحت و صفائی کا کام تیزی سے کیا جا رہا ہے ،سستے بازاروں میں صارفین کا رش گزشتہ سالوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے جہاں معیاری اور سستی اشیاء نہایت آسانی سے دستیاب ہیں ۔

چیچہ وطنی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments