اُردو پوائنٹ پاکستان چیچہ وطنیچیچہ وطنی کی خبریںچیچہ وطنی، آسمانی بجلی گرنے سے خاتون سمیت دوافراد جاں بحق

چیچہ وطنی، آسمانی بجلی گرنے سے خاتون سمیت دوافراد جاں بحق

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2017ء)چیچہ وطنی کے دیہی علاقے میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے خاتون سمیت دوافراد جاں بحق ہوگئے،ریسکیوذرائع کے مطابق گاؤں113،بارہ ایل میں 45سالہ سیانی بی بی اور35سالہ محمد شاہد مکئی کے کھیتوں میں کام کررہے تھے کہ اچانک موسلادھار بارش شروع ہوگئی ،دونوں نے بارش سے بچنے کیلئے قریبی درخت کے نیچے پناہ لے لی تاہم اسی اثنا میں آسمانی بجلی نے دونوں کو وہیں ڈھیر کردیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

چیچہ وطنی شہر کی مزید خبریں