اُردو پوائنٹ پاکستان چیچہ وطنیچیچہ وطنی کی خبریںچیچہ وطنی،تیز رفتار بس کی زد میں آکر خاتون جاں بحق

چیچہ وطنی،تیز رفتار بس کی زد میں آکر خاتون جاں بحق

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون2017ء)تیز رفتار بس کی زد میں آکر خاتون جاں بحق ہو گئی،پولیس کے مطابق غربی بائی پاس پر نئی سبزی منڈی کے قریب ملتان سے لاہور جانیوالی بس کی زد میں آکر ولی ٹائون کی رہائشی 55سالہ خاتون دلشاد بی بی جاں بحق جبکہ بس ڈرائیور فرار ہوگیا،پولیس نے بس قبضہ میں لیکرتفتیش شروع کر دی ہے، متوفیہ کے ورثاء کے مطابق وہ صبح کی سیر کے بعد واپسی پر حادثہ کا شکار ہوئی ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

چیچہ وطنی شہر کی مزید خبریں