اُردو پوائنٹ پاکستان چیچہ وطنیچیچہ وطنی کی خبریںپولیس نے تین منشیات فروش گرفتارکرکے اڑھائی کلو سے زائد چرس اور20لیٹرشراب ..

پولیس نے تین منشیات فروش گرفتارکرکے اڑھائی کلو سے زائد چرس اور20لیٹرشراب برآمد کرلی

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2017ء)پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتارکرکے اڑھائی کلو سے زائد چرس اور20لیٹرشراب برآمد کرلی ،پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کے 120/9-Lکمیرمیں منشیات فروش شبیر احمد کے اڈہ پر چھاپہ مارکرگرفتارکرکے 20لیٹرشراب برآمد کرلی ،علاوہ ازیں 101/9-Lمیں بلال عرف بلو سے 1150گرام چرس اور موضع روشن شہانی میں رائے اللہ یار سے 1520گرام چرس برآمد کرلی ۔

(خبر جاری ہے)

پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

چیچہ وطنی شہر کی مزید خبریں