اُردو پوائنٹ پاکستان چیچہ وطنیچیچہ وطنی کی خبریںپٹرول پمپ پر سکیورٹی گارڈ نہ رکھنے پر مالکان کیخلاف مقدمات درج

پٹرول پمپ پر سکیورٹی گارڈ نہ رکھنے پر مالکان کیخلاف مقدمات درج

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 جون2017ء)پٹرول پمپ پر سکیورٹی گارڈ نہ رکھنے پر مالکان کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے،پولیس کے مطابق نواحی دیہات 106/12-Lاور86/12-Lمیں پٹرول پمپ پر سکیورٹی گارڈ نہ رکھنے اور سکیورٹی کے ناقص انتظام پر طیب رحمان اور شبیر حسین کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں،تاہم کوئی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں آئی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

چیچہ وطنی شہر کی مزید خبریں