چیچہ وطنی،تین افراد نے معمولی رنجش پر ایک شخص کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

منگل 4 جولائی 2017 22:49

چیچہ وطنی،تین افراد نے معمولی رنجش پر ایک شخص کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2017ء) تین افراد نے معمولی رنجش پر ایک شخص کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا ،پولیس کے مطابق گائوں 58/12-L میں نجیب وغیرہ تین مسلح افراد نے محمد نواز کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا جسے تشویشناک حالت میں تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں