چیچہ وطنی، غیر قانونی سمیں رکھنے والے شخص کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

بدھ 5 جولائی 2017 21:28

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2017ء) غیر قانونی سمیں رکھنے والے شخص کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

رپور ٹ کے مطابق نواحی گائوں 176/9-Lمیں پولیس تھانہ غازی آباد نے غیر قانونی طور پر مختلف سمیں رکھنے پر رفاقت علی ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک کی رپورٹ پر محمد احسن جیلانی کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں