چیچہ وطنی، معمولی تنازعہ پر گیارہ افراد نے ایک شخص کو ڈنڈوں سوٹوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا

جمعرات 6 جولائی 2017 20:33

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2017ء) معمولی تنازعہ پر گیارہ افراد نے ایک شخص کو ڈنڈوں سوٹوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق آم توڑنے کے تنازعہ پر نواحی گائوں 110/12-Lمیں محمد ہاشم طارق کو محمد حسین وغیرہ 11مسلح افراد نے ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کرکے شدید زخمی کر دیا۔ پولیس تھانہ صدر نے محمد ہاشم طارق کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں