اُردو پوائنٹ پاکستان چیچہ وطنیچیچہ وطنی کی خبریںچیچہ وطنی،ڈاکوئوں نے مزاحمت پر نوجوان کو زخمی کر دیا ،موٹر سائیکل چھین ..

چیچہ وطنی،ڈاکوئوں نے مزاحمت پر نوجوان کو زخمی کر دیا ،موٹر سائیکل چھین کر فرار

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جولائی2017ء)ڈاکوئوں نے مزاحمت پر نوجوان کو زخمی کر دیا اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ نواحی گائوں 41/12-Lکا رہائشی نوجوان عدنان کسی کام سے شہر آ رہا تھا کہ بورے والا روڈ پر ڈاکوئوں نے اسے روک لیا ۔

(خبر جاری ہے)

جس نے مزاحمت کی تو ڈاکوئوں نے فائرنگ کر کے اسے زخمی کر دیا اور موٹر سائیکل ،نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

چیچہ وطنی شہر کی مزید خبریں