پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے قبضہ سے 28 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی

جمعرات 12 جولائی 2018 21:41

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2018ء) پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے 28 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

نواحی گائوں 39/12-L کا رہائشی الطاف شراب فروخت کرنے کیلئے جا رہا تھا کہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور اسکے قبضہ سے 28 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں