چیچہ وطنی، نہر سے ایک شخص کی نعش برآمد، شناخت نہ ہوسکی

بدھ 19 ستمبر 2018 22:38

چیچہ وطنی۔19 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) گورنمنٹ ہائی سکول بوریوالہ روڈ کے قریب نہر سے اجنبی شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے، متوفی کی جیب سے کوئی ایسی چیز نہیں ملی جس سے اس کی شناخت ممکن ہوسکے، پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں