چیچہ وطنی ،بھٹہ خشت ایسوسی ایشن نے 2لاکھ کی رقم ڈیم فنڈ میں جمع کروا دی

بدھ 14 نومبر 2018 17:23

چیچہ وطنی۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) بھٹہ خشت ایسوسی ایشن چیچہ وطنی نے 2لاکھ کی رقم ڈیم فنڈ میں جمع کروا دی، بھٹہ خشت ایسوسی ایشن کے صدر ماسٹر محمد صدیق نے 2لاکھ کی رقم اسسٹنٹ کمشنر محمد عابد کلیار کے حوالے کی جو انہوں نے ڈیم فنڈ میں جمع کروا دی ،اس موقع پر بھٹہ خشت ایسو سی ایشن کے دیگر عہدیداران اور ممبران بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں