ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی کیلئے چیچہ وطنی میں واک

بدھ 12 دسمبر 2018 19:55

چیچہ وطنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی کیلئے ڈی ایس پی ٹریفک پیرریاض احمد کی زیرقیادت چیچہ وطنی میں واک ہوئی، جس میںٹریفک ایجوکیشن و روڈسیفٹی ونگ کے انچارج حماداحمد بھلر ، ٹریفک اور موٹر وے پولیس کے افسران ،اہلکاروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

(جاری ہے)

واک39 چوک سے شروع ہوکر بائی پاس روڈ پر اختتام پذیر ہوئی ۔واک کامقصد حادثات سے بچاؤ کیلئے شہریوں کو ٹریفک قوانین کے بارے میںآگاہی اور روڈ سیفٹی کے بارے میں شعور اجاگر کرنا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں