چیچہ وطنی،پولیو مہم کے سلسلے میں ایک آگہی واک ( کل ) ہو گی

جمعرات 17 جنوری 2019 17:19

چیچہ وطنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) پولیو مہم کے سلسلے میں ایک آگہی واک 18جنوری بروز جمعہ صبح10بجے اے پی ایس گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہائی سٹریٹ سے نکالی جائے گی جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے -واک کا مقصد عوام میں پولیو جیسی خطر ناک بیماری سے متعلق آگہی فراہم کرنا اور بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کی ترغیب دینا ہے تا کہ انہیں عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکی-

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں