چیچہ وطنی، اسسٹنٹ کمشنر نے گورنمنٹ گرلز سکول کی جگہ با اثر قابضین سے واگزار کروا لی

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 17:18

چیچہ وطنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2019ء) اسسٹنٹ کمشنر نے گورنمنٹ گرلز سکول کی جگہ با اثر قابضین سے واگزار کروا لی،گائوں 38/14-L میں قائم گورنمنٹ گرلز سکول کی جگہ پر با اثر افراد نے ناجائز قبضہ کر رکھا تھا جسے اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی راجہ قاسم محبوب جنجوعہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جا کر ناجائز قابضین سے 9 کنال 10 مرلے جگہ واگزار کروا لی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چوہدری مقبول احمد نمبردار اور اہل دیہہ بھی موجود تھے۔

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں