چیچہ وطنی، دربار میاں خیرا کی زرعی اراضی موضع 98/12-L کی نیلامی برائے پٹہ 6 جون کو منعقد ہوگی

ہفتہ 30 مئی 2020 19:07

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام دربار میاں خیرا کی زرعی اراضی موضع 98/12-Lتحصیل چیچہ وطنی کی نیلامی برائے پٹہ 6جون کو منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

یہ بات ڈسٹرکٹ مینجر اوقاف ساہیوال نے ایک پریس ریلیز میں بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ نیلامی کا عمل دفتر اوقاف دربار خواجہ محمد پناہ کمیر پر ہو گا خواہشمند حضرات اصل شناختی کارڈ اور فوٹو کاپی کے ہمراہ نیلامی میں حصہ لے سکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں