اُردو پوائنٹ پاکستان چیچہ وطنیچیچہ وطنی کی خبریںچیچہ وطنی، پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ،ساتھی فرار ہونے میں ..

چیچہ وطنی، پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ،ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2017ء) پولیس نے منشیات فروش کو 30لیٹر شراب سمیت گرفتار کر لیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

(خبر جاری ہے)

سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم کے دوران پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ نے نواحی گائوں 106/12-Lمیں دو منشیات فروشوں فلک شیر وغیر ہ کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا اس دوران پولیس نے 30 لیٹر شراب برآمد کرکے فلک شیر کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کادوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس تھانہ اوکانوالہ نے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

چیچہ وطنی شہر کی مزید خبریں