اُردو پوائنٹ پاکستان چیچہ وطنیچیچہ وطنی کی خبریںچیچہ وطنی، چور ایک گھر سے طلائی زیوارت اور قیمتی سامان لے گئے

چیچہ وطنی، چور ایک گھر سے طلائی زیوارت اور قیمتی سامان لے گئے

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2017ء)چور ایک گھر سے طلائی زیوارت اور قیمتی سامان لے گئے ۔ رپورٹ کے مطابق نواحی گائوں 110/7-Rمیں مشتاق احمد کے گھر کی چھت کو نقب لگا کر خالد وغیرہ چارافراد نے گھر سے طلائی زیورات ، نقدی وغیرہ مالیت دو لاکھ تین ہزار روپے چوری کر لیااور فرار ہو گئے ۔

(خبر جاری ہے)

پولیس تھانہ صدر نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

چیچہ وطنی شہر کی مزید خبریں