چیچہ وطنی بائی پاس پر تیزر فتار بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، ایک شخص جاں بحق

اتوار 25 جون 2017 17:20

․چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) چیچہ وطنی بائی پاس پر تیزر فتار بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 110/7-Rکا رہائشی 30سالہ محمد اقبال ولد فلک شیر واپس گھر جارہا تھا کہ چیچہ وطنی بائی پاس مقامی ہوٹل کے قریب نجی کمپنی کی تیز رفتار بس نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں وہ بری طرح کچلا گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں