فصل کی باقیات کو آگ لگانے پرمقدمہ درج

پیر 16 نومبر 2020 17:37

چنیوٹ۔16نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16نومبر2020ء) :فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر تھانہ صدر میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے نافذ العمل دفعہ144کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملزم احمد علی نے کوٹ سرور کے علاقہ میں اپنی فصل کے باقیات کو آگ لگا دی جوکہ ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کا باعث بنی جس کی بنا پر ملزم احمد علی کے خلاف تھانہ صدر چنیوٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں