ملک کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں،قاری شبیر احمد عثمانی

اتوار 9 دسمبر 2018 18:30

چنیوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) ملک کی بقاء و سلامتی کیلئے ہمیں بیرونی طاقتوں اورتما م چیلنجز کا ملکر مقابلہ کر نا ہو گا ،ملک کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں ،ان خیالات کا اظہار انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے مرکزی نائب صدر مولانا قاری شبیر احمد عثمانی نے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک کی بقاء و سلامتی کیلئے ہمیں بیرونی طاقتوں کا اکٹھے ہو کر باہم اتفاق سے مقابلہ کر نا ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں