چنیوٹ، بس کی چھت سے گر کر بارہ سالہ بچہ شدید زخمی

اتوار 15 ستمبر 2019 19:20

چنیوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2019ء) بس کی چھت سے گر کر بارہ سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ امین پور روڈ پربس کی چھت پر سوار ہوتا ہوا بارہ سالہ بلال سٹرک پر گر کر شدید زخمی ہو گیا، وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور زخمی بچے کو فوری طبی امداد دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں