چنیوٹ،ڈی ایچ کیومیں ڈیوٹی دینے والے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے طالب علم پر نامعلوم افراد کا تشدد

پیر 16 اپریل 2018 16:35

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) ڈی ایچ کیو چنیوٹ میں ڈیوٹی دینے والے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے طالب علم پر نامعلوم افراد کا تشدد ۔ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے دیگر طلبا کا احتجاج ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ڈی ایچ کیو چنیوٹ میں ڈیوٹی دینے والے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے طالب علم پر نامعلوم افراد کا تشددطالب علم علی حیدر کو نا معلوم ملزمان نے ہسپتال میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جس پر ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے دیگر طلباء نے طالب علم علی حیدر پر ہونے والے تشدد کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کی فوری طور پر گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ۔ملزمان کی گرفتاری تک احتجاج کا اعلان کیا ہے

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں