چنیوٹ،بین الاضلاعی ڈکیٹ گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

جمعہ 14 دسمبر 2018 18:29

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائی بین الاضلاعی ڈکیٹ گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او صدر محمد ارشد نے کاروائی کرتے ہوئے چوری ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں مطلوب گینگ کے سرغنہ شعیب عرف شعیبی کو ان کے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے آٹھ لاکھ روپے کی نقدی دو کلو چرس ناجائز اسلحہ اور ملزمان کے قبضہ سے مختلف اقسام کے چھ موٹرسائیکل بھی برآمد پر لئے جبکہ ڈی پی او چنیوٹ محمد انور کھیتران کی طرف سے پولیس ٹیم کیلئے انعامات کا اعلان بھی کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں