چنیوٹ ،گھریلو ناچاقی پر عورت نے اپنے دو بچوں سمیت زہر آور چیز لے لی،خاتون جاں بحق ، بچے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
جمعہ 12 اپریل 2019 16:35
(جاری ہے)
چنیوٹ پولیس تھانہ سٹی کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق سونیا زوجہ نواز قوم قریشی بعمر تقریباً30 سال سکنہ بابو رائے نے گھریلو ناچاقی پر اپنے دو بچوں سفیان بعمر 4سال،ایان 3 سال، کو زہر دیکر خود بھی زہر لے لیا. تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کیا گیا.جہاں سے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کیا گیا سونیا جاں بحق ہوگئی ہی. تھانہ سٹی پولیس موقع پر موجود ہے۔ حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔
چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چنیوٹ ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ڈرگ فری پنجاب
شہیدوں کے لہو سے تر ہے یہ زمین پاکستان اور اس میں پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کا لہو بھی شامل ہے ،سید کلیم ..
چنیوٹ،مولانا محمد ادریس رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے
پولیس موبائل خدمت مرکز شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس سروسز فراہم کر رہی ہے، ڈی پی او چنیوٹ
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کی زیر قیادت ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پر آگاہی واک کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کے امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کی ہدایت پر چنیوٹ میں زمین کا دن '' ارتھ ڈے '' 22 اپریل کو منایا جائے گا
چنیوٹ، ڈی پی او عبداللہ احمد کی ہدایت
چنیوٹ،ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم ،دو خواتین سمیت تین افراد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے وژن ''ڈرگ فری پنجاب'' کے تحت عملی اقدامات جاری
تھانہ لالیاں پولیس کی کاروائی،دو منشیات فروش گرفتار، 5 کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد
چنیوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا