چنیوٹ،جمعیت علما پاکستان رہنما محمد صغیر قادری کی والد ہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں

اتوار 15 جولائی 2018 21:40

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2018ء) جمعیت علما پاکستان چنیوٹ کے رہنما محمد صغیر قادری کی والد ہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں مرحومہ کا نماز جنازہ لائبریری پارک میں ادا کیا گیا نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی مرحومہ کو سینکڑوںسوگواران کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی وفات پر شہر بھر کی تمام سیاسی سماجی مذہبی تنظیموں کے افراد نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں