الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دو امیدواروںکیخلاف مقدمات درج، دو لاکھ روپے جرمانہ

پیر 16 جولائی 2018 23:50

چنیوٹ ۔16جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء) الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دو امیدواروںکیخلاف مقدمات درج جبکہ دو لاکھ روپے جرمانہ عا ئد کردیا گیا، ، تفصیل کے مطا بق چنیوٹ کمشنر فیصل آباد آصف اقبال کی ہدایت پر مانیٹرنگ ٹیمز کا ایکشن الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنیوالے امیدواروں کے خلاف کارروائی کی گئی3 امیدواروں کو 50,50 ہزار جرمانہ جبکہ 2 امیدواروں کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا جس میں رضوان لالی 50ہزار،کلیم امیر،قائم رضا سید کو 48،48 ہزار جرمانہ جبکہ امیدوار قیصر محمود شیخ اور انتظار جٹ کے خلاف مقدمات درج کیے گی،ے کمشنر فیصل آباد آصف اقبال کا چنیوٹ دورہ کے موقع پر کہنا تھا کہالیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کسی صورت قبول نہیںکی جائیگی۔

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں