چنیوٹ،لاہورروڈ پر تیز رفتار رکشہ الٹنے سے چار افراد زخمی

منگل 17 جولائی 2018 22:28

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2018ء) لاہورروڈ پر تیز رفتار مسافر رکشہ الٹ گیا چار افراد شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے نواحی علاقہ موضع جھانب کے قریب مسافر رکشہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجہ میں رکشہ میں سوار محمد یوسف عروج فاطمہ یاسمین بی بی بشیراں بی بی شدید زخمی ہو گئی جن کو ریسکیو1122کے عملہ نے فوری طبی امداد دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ منتقل کر دیا

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں