چارسالہ بچہ تالاب میں گر گیا، تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو منتقل

بدھ 14 نومبر 2018 23:53

چنیوٹ۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء)چارسالہ بچہ تالاب میں گر گیا تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے نواحی علاقہ پرانی مینگینی دوست محمد بریج کے قریب چار سالہ عبدالرحمن تالاب میں گر گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور بچے کو فوری طبی امداد دیتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھوانہ منتقل کر دیا گیا۔

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں