حاجی جاوید انور کی ایس پی کے عہدہ پر ترقی، مبارکباد کا سلسلہ جاری

جمعرات 6 دسمبر 2018 22:44

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) حاجی جاوید انور کی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پر ڈی سی سید امان انور قدوائی اور ڈی پی او محمد انور کھیتران نے ایس پی کو مبارکبار دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا جبکہ میڈم ممتاز صحرائی کو ایس پی کے عہدہ پر ترقی کے بعد ایس پی انوسٹی گیشن تعینات ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں