پروفیسر منظور چوہان کے بڑے بھائی پروفیسر نور زمان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

منگل 11 دسمبر 2018 20:31

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء)پروفیسر منظور چوہان محمد اشرف چوہان کے بڑے بھائی اور ماسٹر محمد طاہر چوہان کے ماموں پروفیسر نور زمان گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئے، جنکی نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

جسکے بعد انکی کانواں والے قبرستان جھنگ روڈ تدفین کر دی گئی۔

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں